تحمّل عشق بقلم ملیحہ چودھری
پیش الفاظ
____________
بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ رحیم
میرے پیارے / پیاری قرائن یہ ناول ہے اُمّید ہے آپ سب کو پسند ائے گی... انشاءاللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ میں آپ سب کی امیدوں پر خری اتروں.. دعاؤں میں یاد رکھنا اب آتے ہیں ناول کی کہانی کی طرف جی تو یہ کہانی ہے ... کچھ اس طرح ...👇👇👇👇👇
"ویسے تو خوبصورتی ،"اللّٰہ کی نعمتوں میں سے ایک انمول نعمت ہوتی ہے، لیکن بعض اوقات یہ ہی نعمت ہمارے لئے آزمائش اور عذاب بن جاتی ہے ،
ایسی ہی ایک کہانی آپکے سامنے لائی ہوں،
*"تحمّل عشق " جس کا مطلب ہے کہ(محبّت میں صبر کرنا) " یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کے ارد گرد گھومتی ہے جس کی خوبصورتی اُسکے لیے عذاب بن جاتی ہے ایک ایسا عذاب جو بھی اُسکی لپیٹ میں آئے جل کر خاکستر ہو جائے بہت کم ہوتے ہیں جو ایسے عذاب کو سہ پاتے ہے اور صبر اور محبّت سے اللّٰہ کی آزمائش میں سرخور ہو جاتے ہیں وُہ کیا کہتے ہیں حسن تو ہمیشہ حجابوں میں ہی محفوظ ہوتا ہے اسلام میں عورتوں پر پابندی لگائی ہے وُہ اسکو قید کرنے کے لئے نہیں بلکہ اُسکی حفاظت کے لئے لگائی ہے کاش ہم سمجھ جائے
"حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے اقبال
بے حیا آنکھیں ہو تو اشارے نقابوں سے ہو جاتے ہیں
از
ملیحہ چودھری
______________________________________________________________________°°°°°°°°°°°°°°°°°°°__________________
کرداروں کا تعارف
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
سمعان احمد :
سنجیدہ مزاج کم بولنے والا غصے کا تیز ، لمبا قد ، کسرتی بدن ، سفید گلابی رنگ بلیو آنکھیں جن پر بڑی بڑی پلکوں کی باڑ ، خوبصورت ناک سنہری بال وہ ہر لحاظ سے پرفیکٹ خوبصورت تھا ایک زمانہ اُسکی خوبصورتی کا قائل تھا ۔۔
جیرش روہیل خان :
لمبا قد ، موٹی موٹی گلابی شرابی آنکھیں ، گول چہرا ،گلابی پنکھڑی دار ہونٹ ، گلابی سفید رنگ ، سراہی دار گردن ، کالے گھنے لمبے بال بلکل خاموش طبیعت لڑکی تھی وہ۔۔
شایان خان :
خان فیملی کا سب سے چھوٹا شرارتی لڑکا تھا سمعان جیتنا سنجیدہ تھا تو وہ اتنا ہی شوخ مزاج کا تھا ، لمبا قد گورا صاف رنگ کسرتی بدن موٹی موٹی کالی سیاہ آنکھیں کالے بال بھری بھری بیرڈ وہ خوبصورت تھا سب کا دل موہ لیتا
سارہ نعیم :
ہیزل موٹی موٹی آکھیں بھرے بھرے پنکھڑی جیسے لب شولڈر تک آتے بال وہ پتلی سی لڑکی بہت ہی شرارتی تھی
محسن خان:
گوری رنگت چلبل نٹ کھٹ سا بھری بھری بیئرڈ ہری آنکھیں وقت پر سب کو چوکا دینے والا خوبصورت جسم کا حامل قریب 19 سال کا یہ لڑکا سب کے دلوں میں رہتا تھا۔
آفيرا سعد احمد :
درمیان قد ، گورارنگ ، پتلی ستواں ناک بڑی بڑی کالی آنکھیں ، کندھوں تک آتے سنہری بال پتلی سی تھوڑی تلخ بات کرنے والی لڑکی تھی
عامر سعد احمد:
لمبا قد درمیانی وجود نہ موٹا نہ پتلا سفید گلابی رنگت وہ بلکل جیرش سے مشاہبت رکھتا تھا۔
عمائمہ اقبال : پتلے نین نقوش والی دُبلی پتلی سی کم بولنے والی بہت اچھے دل کی مالک تھی....
ریحام مزمّل : لمبا قد گندنمی رنگ گرین کانچ سی آنکھیں ترتیب سے بال سیٹ کیے واضح نمایاں ہوتا جسم وُہ خوبصورت تھا اپنی عادت اور اپنے نام کی طرح ..
____________________________________________________________________________
"السلام وعلیکم دوستو یہ میرا دوسرا ناول ہے۔۔
میں نے سوچا چلے کچھ کرداروں کا آپ سے تعارف کروا دیا جائے۔۔
"سو میں نے کروا دیا ،اب آپ جلدی سے بتائیے کیسے لگے آپکو یہ کرادر ___؟ ،مجھے انتظار رہے گا آپکے ریویوز کا
"ووٹ کمینٹ شیئر ضرور کرنا۔۔
नंदिता राय
10-May-2022 10:13 PM
👌👌
Reply
Waseem khan
09-May-2022 04:45 PM
Khoob
Reply
Fareha Sameen
08-May-2022 09:17 PM
بہت عمدہ لکھا ہے۔
Reply